Multiple choice questions
For std X
حسابی تصاعد
1) کسی حسابی تصاعد کے تین متواتر ارکان کی جمع 48 اور پہلے اور تیسرے رکن کا حاصل ضرب 252 ہو تو d کی قیمت معلوم کیجیے.
1) 2
2) 16
3) 3
4) 4
2) اگرsm= n اور sn = m ہو تو ? = sm+n
1) 2m- 2n
2) m+ n
3) (m+n) -
4) 0
3) اگر 8= t3 اور 24 = t7 تو ?= t10
1) 37
2) 28
3) 36
4) 4 -
4) چار اعداد A.P میں ہیں سب سے بڑا عدد سب سے چھوٹے عدد کا دگنا ہے وہ A.P بتائے.
1) 4,8,12,16
2) 12,16,20,24
3) 2,4,6,8
4) 10,12,14,16
5) اگر 2n²+3n = sn تو d کی قیمت کیا ہوگی؟
1) 2-
2) 9
3) 13
4) 4
No comments:
Post a Comment